محمد خلیل مرادی
Appearance
محمد خلیل مرادی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1759ء دمشق |
تاریخ وفات | سنہ 1791ء (31–32 سال)[1][2] |
عملی زندگی | |
پیشہ | مورخ |
درستی - ترمیم |
محمد خلیل ابن علی ابن محمد ابن محمد مراد (1759ء - 1791ء) جن کو المرادی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ سلطنت عثمانیہ کے ماتحت ایک شامی مورخ تھے۔ المرادی علمائے کرام کے ایک خاندان میں پیدا ہویے تھے اور اس نے دمشق میں حنفی مفتی کے طور پر کام کیا تھا۔ اس نے اپنے زمانے کے لوگوں کی ایک ہزار سے زیادہ سوانح عمری کا ایک مجموعہ تحریر کیا جس کا عنوان سلك الدرر فی اعيان القرن الثانی عشر تھا۔[3]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb167373966 — بنام: Muḥammad Ḫalīl ibn ʿAlī al- Murādī — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ سی ای آر ایل - آئی ڈی: https://data.cerl.org/thesaurus/cnp01989319 — بنام: Muḥammad Ḫalīl Ibn-ʿAlī al- Murādī
- ↑ "al-Murādī"۔ Encyclopaedia of Islam, Second Edition