مصطفٰی قریشی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(مصطفی قریشی سے رجوع مکرر)
مصطفیٰ قریشی
معلومات شخصیت
پیدائش 11 مئی 1938ء (86 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حیدرآباد، سندھ، برطانوی ہندوستان (موجودہ پاکستان)
شہریت پاکستان
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ روبینہ قریشی
اولاد عامر قریشی
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ سندھ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکار (active)
اعزازات
ویب سائٹ
ویب سائٹ www.mazhar.dk.com
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مصطفیٰ قریشی (Mustafa Qureshi) حیدرآباد، سندھ سے تعلق رکھنے والے فلم، ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے مایہ ناز اداکار ہیں۔ہدایت کار، پروڈیوسر سرور بھٹی کی شہرہ آفاق پنجابی فلم مولا جٹ میں سلطان راہی کے مدمقابل بطور ولن نوری نت کا کردار ادا کیا اور فلمی دنیا میں ہمیشہ کیلئے امر ہو گئے۔۔

  1. https://www.dawn.com/news/780135/interview-the-actor-par-excellence