معاونت:پہلی بات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اس صفحے کا مفصد صارف کو یہ بتانا ہے کہ وہ کسی بھی صفحے میں ترمیم کر سکتا ہے۔ اور وکی پیڈیا پر موجود روابط(Links) کا کیا مقصد ہے۔


وکی پیڈیا کے روبط کا مقصد[ترمیم]

1 تجریاتی صارف[ترمیم]

وکی پیڈیا پر ایک صفحہ ایسا بھی ہے جو کے آپ کی ملکیت ہے تعنی آپ اس میں کسی اور کو ترمیم کرنے کا حق نہیں ہے۔ مزید یہ کے یہ اس صفحے کا ربط ہے جو دوسروں کو آپ کا تعارف کرواتا ہے۔

2 میری گفتگو[ترمیم]

3 ترجیہات[ترمیم]

یہاں پر جا کر آپ آپی مختلف قسم کی ترجیہات کا استعمال شروع کر سکتے ہیں۔

4 میری زیر نظر فہرست[ترمیم]

اگر آپ 12 نمبر ربط کو استعمال کرتے ہ‎وۓ کسی صفحے کو زیر نظر کرتے ہیں تو وہ صفحہ آپ کی زیر نظر فہرست میں داخل ہو جاتا ہے۔ اور پھر اگر کوئی آپ کے زیر نظر صفحات میں ترمیم کرتا ہے تو یہاں جا کر آپ بڑی آسانی سے دیکھ سکتے ہیں۔

5 میرا حصہ[ترمیم]

آپ نے وکی پیڈیا میں جو کچھ کام کیا ہے یہ ان کی فہرست دے گا۔

7 مضون[ترمیم]

اس کا مقصد مضون کے صفحے پر جانا ہوتا ہے۔

8 تبادلہ خیال[ترمیم]

یہاں پر جا کر آپ جس مضمون کو پڑھ رہے ہیں اس سلسلے میں دوسرے لوگوں سے تبادلہ خیال کر سکتے ہیں۔

9 ترمیم کریں[ترمیم]

9 نمبر ربط سے آپ کسی بھی صفحے کو ترمیم کر سکتے ہیں۔

10 ماضی[ترمیم]

11 منتقل کریں[ترمیم]

12 زیر نظر کریں[ترمیم]