گاڑی نمبر پلیٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(تختۂ تسجیلِ ناقل سے رجوع مکرر)
بھارت کی ریاست کرناٹک کی گاڑی نمبر پلیٹ
سعودی عرب کا لائسنس پلیٹ

گاڑی نمبر پلیٹ (Vehicle Registration Plate) ایک پلاسٹک یا لوہے کا تختہ ہے جو گاڑی کی شناخت کے لیے اس کے آگے یا پیچھے لگا دیا جاتا ہے۔ اور اس میں گاڑی کی پہچان کے لیے ایک کوڈ نمبر بھی ہوتا ہے جو ہر گاڑی کے لیے الگ الگ ہوتا ہے۔