تبادلۂ خیال:اردو کا پہلا چینی شاعر

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • یہ نقل شدہ مواد ہے اس لیے اس مضمون کو یا تو ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق ازسر نو لکھا جایے یا اسے حذف کیا جایے -- رحمت عزیز چترالی 03:56, 28 ستمبر 2012 (UTC)

میرے خیال میں یہ ایک بہترین مقالہ ہے جس کو اردو وکیپیڈیا میں انتہائی اہم اضافہ قرار دیا جاسکتا ہے ۔ ایسے مقالہ ہا نیٹ سے استفادہ کرکے ہی تخلیق کیے جاسکتے ہیں ، تاہم یہ سرقہ کے زُمرے میں نہیں آسکتے ،کیونکہ ماخذ ان جیسے تمام موضوعات کا گوگل ابلاغ ہی ہوگا۔

--110.38.206.29 08:29, 27 ستمبر 2012 (UTC)

ڈاکٹرخالد آرائیں

شیدا چینی ، ایک بہترین کاوش[ترمیم]

السلام علیکم ! دوستو ، اردو وکی پیڈیا میں شیداچینی مقالہ اپنی مثال آپ ہے کیونکہ اس مقالے کے ذریعہ ایک جانب تو ہمسایہ ملک چین میں اردو سے محبت اور مقبولیت کا پتا چلتا ہے ، دوسرے اس مقالہ سے چینی زبان کے پہلے مقبول اردو شاعر سے بھی آگاہی ہوتی ہے ۔

--110.38.206.29 08:34, 27 ستمبر 2012 (UTC)

بہترین تحقیقی مضمون[ترمیم]

یہ ایک بہترین تحقیقی مضمون ہے ، قیاس اغلب ہے کہ نوّے کی دہائی کے آخر میں شایع ہواتھا ، انجمن ترقی اردو (ہند) سے اور اس کے مقالہ نگار ڈاکٹر مجیب ظفر انوار حمیدی تھے۔

--118.103.229.56 03:29, 28 ستمبر 2012 (UTC)

سید محمد رفیع الحق

ربط[ترمیم]

اردو کا پہلا چینی شاعر[ترمیم]

یہ انتہائی لاجواب مقالہ ہے ۔ میں یہ سمجھتی ہوں کہ اردو وکیپیڈیا کے مُدیران اپنی انتھک محنت اور ریاضت کے بل پر اس انمول مقالہ کو مزید نکھار کر ہمیشہ کے لیے وکی پیڈیا کے صفحات میں مَحفوظ کرکے نسلِ نو پر ایک احسان کرسکتے ہیں ۔افسوس تو اس بات پر ہے کہ اس میں میرے بارے میں مواد نہیں ہے اور آج جبکہ میں اردو وکی پیڈیا پر ڈاکٹر مجیب ظفر انوار حمیدی بدایونی صاحب کے بارے میں پڑھ کر مضمون تیار کروارہی تھی تو ایسے میں اردو وکیپیڈیا کی ٹیم کو دعائیں دے رہی تھی کہ کیسا بہترین کام کررہے ہیں ۔اس میں امۃ الرحمٰن خاتون اے ۔آر خاتون کے بارے میں بھی لکھیے اور اُن کے معروف اردو ناولوں شمع ، انا اور دیگر ناولوں کو بھی شامل کیجے ۔ شاباش میرے بچو! شاباش جیتے رہو، خوش رہو ہمیشہ !

--110.38.206.29 08:51, 28 ستمبر 2012 (UTC)

فاطمہ ثریا بجیا