کاوالا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کاوالا
Καβάλα
کاوالا کا منظر.
کاوالا کا منظر.
مقام
کاوالا is located in یونان
کاوالا
کاوالا
متناسقات 40°56′N 24°24′E / 40.933°N 24.400°E / 40.933; 24.400متناسقات: 40°56′N 24°24′E / 40.933°N 24.400°E / 40.933; 24.400
علاقے میں محل وقوع
حکومت
ملک: یونان
علاقہ: مشرقی مقدونیہ اور تھریس
آبادی کے اعداد و شمار (بمطابق 2011)
بلدیہ
 - آبادی: 70,501
 - رقبہ: 350.61 مربع کلومیٹر (135 مربع میل)
 - کثافت: 201 /مربع کلومیٹر (521 /مربع میل)
بلدیاتی اکائی
 - آبادی: 58,790
 - رقبہ: 112.6 مربع کلومیٹر (43 مربع میل)
 - کثافت: 522 /مربع کلومیٹر (1,352 /مربع میل)
کمیونٹی
 - آبادی: 56,371
دیگر
منطقۂ وقت: مشرقی یورپی وقت/مشرقی یورپی گرما وقت (UTC+2/3)
بلندی (کم از کم - زیادہ سے زیادہ): 0–53 میٹر ­(0–174 فٹ)
ڈاک رمز: 65x xx
ہاتف: 2510
گاڑی رجسٹریشن پلیٹ: KB
موقعِ حبالہ
http://tourism.kavala.gov.gr/web/guest/home

کاوالا[ترمیم]

کاوالا شمالی یونان کا دوسرا سب سے بڑا شہر اور ایک بہت اہم بندرگاہ ہے۔ یہ یونان کے دوسرے سب سے بڑے شہر تھیسالونیکی سے تقریبا 160 کلومیٹر مشرق کے فاصلے پر ہے۔ یہ شہر ساتویں صری قبل مسیح میں ثاسوس کے آبادکاروں نے آباد کیا اور اس کا نام نیاپلس رکھا جس کا یونانی زبان میں مطلب نیا شہر ہے۔ یہ اُن مستعمرات میں سے ہے جو تھریسیس نے ساحلی خطے پر اس علاقے کے سونے اور چاندی کی کانوں سے فائدہ اُٹھانے کے لیے بنائی تھی۔ چھٹی صدی قبل مسیح میں نیاپولیس نے تھریس سے آزادی کا اعلان کر دیا اور اپنے چاندی کے سکے نکال دیے۔

نگار خانہ[ترمیم]