آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
|
- چین کے جنگی ہوائی جہازوں کا متنازعہ جزیروں کے قریب امریکی اور جاپانی فضائیہ کی پرواز پر ردّعمل۔ [1]
- چینی بھرے میٹھے مشروب پینے سے الزائمر اور دماغی خرف لاحق ہونے کی طبّی تحقیق۔[2]
- ملک میں بلدیاتی انتخابات کا انقعاد شک میں۔ عدالت اعظمی کا انتخابات کرانے کا حکم۔ وفاقی اور پنجاب، سندھ کی صوبائی حکومتیں آمادہ نہیں نظر آتی۔[3]
|