بدائی المرکزیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بدائی المرکزیہ (Prokaryota) جانداروں کی جماعت بندی میں کے انتہائی اولین دو درجات میں سے ایک (دوسرا حقیقی المرکزیہ) ہے۔ بدائی المرکز خلیات کی مزید تفصیل کے لیے انکا صفحہ مخصوص ہے۔