ڈربی (گھڑ دوڑ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہانگ کانگ ڈربی

انگلستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ جسے لارڈ ڈربی نے 1870ء میں شروع کیا۔ لارڈ ڈربی اپنی کونٹی کا بارھواں جانشین تھا۔ 1951ء میں اس دوڑ پر 19386 پونڈ انعام مقرر ہوا تھا۔ اس میں گھوڑے حصہ لیتے تھے جن کی عمر تین سال تک ہو۔ دوڑ کا چکر ڈیڑھ میل ہے اور مقابلہ تمام دنیا کے لیے کھلا ہے۔