صارف:Nazim Ashraf Misbahi/ریتخانہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


  • ناظم اشرف مصباحی

آپ ایک سنی حنفی اور محب صوفیہ عالم دین اور اسلامی اسکالر ہیں۔اللہ کے دین میں فساد پھیلانے والوں سے بیزار رہتے ہیں۔ مذہب کی بنیاد پر انسانیت میں بھید بھاو اور تفریق کے سخت خلاف ہیں۔

  • پورا نام

آپ کا نام آپ کے والدین کے اتفاق سے ناظم اشرف طے ہوا بعد میں چل کر آپ نے تحریری نام ناظم اشرف مصباحی استعمال کرنا شروع کیا۔

  • نقاطی فہرست کی مَد