ایمس کمرہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایمس کمرے کا نقشہ
ایمس کمرے کا راز

ایمس کمرہ خطائے چشم (فریب نظر) سے پیدا ہونے والی خطائے ذہنی کا عمدہ نمونہ ہے۔ یہ کمرہ امریکا کے ایک ماہر امراض چشم ایلبرٹ ایمس نے 1934ء میں ایجاد کیا۔ کمرے کی دیواریں، چھت اور فرش مختلف زاویوں سے ایک دوسرے کی طرف مائل ہیں۔ ہر زاویہ 90 درجے سے بہت کم یا بہت زیاد ہے۔

دیکھنے والے کو ایک کونے میں کھڑا آدمی دوسرے کونے میں اسی جیسے کھڑے شخص سے بہت چھوتا یا بہت بڑا نظر آتا ہے۔ اس خطائے نظر کی وجہ یہ ہے کہ اس کمرے کو عام کمرہ تصور کرتا ہے۔ ۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. دانستنیها شماره 50 ص 64