مریم احمدی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مریم احمدی کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی شاعره ہیں۔ آپ کا تعلق ہزاره برادری سے ہے

نمونہ اشعار فارسی[ترمیم]

کویتہ شہرِ دفنِ آرزوہای پدر جان شد
بنای نقشہ ہای مادرم با خاک یکسان شد

اردوترجمه
کوئٹہ شہر میں میرے ابو کی آرزوئیں دفن ہیں وہیں میری ماں کے نقوش بھی خاک میں مل گئے[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. این جا کویتہ است۔ مرتب محمد حسین فیاض

http://www.bbc.com/urdu/entertainment/2016/02/160211_quetta_hazara_poetry_zis%7B%7Bحوالہ[مردہ ربط] جات}}