تکون
Appearance
- مثلث (ہندسہ، ریاضی)
- (جیومیٹری) تکون؛
- مثلث؛
- کثیرالاضلاع جس کے تین اطراف اور تین زاویے ہوں؛
- اس طریقے پریا اس وضع کی بنی ہوئی کوئی شے، جیسے قطعۂ زمین کا کونا؛
- تین کونوں والا مسطح اور سیدھی اطراف والا آلہ جس سے جیومیٹری کی اشکال یا خطوط بنائے جائیں؛
- تِکڑی یا تین کا مجموعہ؛ ایسی جذباتی کیفیت جس میں تین افراد شامل ہوں،جیسے ایک شخص جس پر دو عورتیں عاشق ہوں۔
- (موسیقی) تھاپ کا ساز جو فولاد کے تکونے کڑے کی شکل کا ہوتا ہے اور ایک کونے کی طرف سے کھلا ہوتا ہے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت،ادارۂ فروغِ قومی زبان