چڈی بنیان گینگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

چڈی بنیا ن گینگ یا (کچھا بنیان گینگ) ان منظم جرائم پیشہ گروہ ہیں جو بھارت کے کئی علاقوں میں ملتے ہیں۔[1] یہ گروہ پرتشدد گروہ ہیں جو صرف زیر جامہ لباس زیب تن کیے حملے کرتے ہیں۔ وہ اکثر چہرے ڈھانپ کر واردات کرتے ہیں جبکہ اپنے جسم پر تیل یا کوئی لیس دار مواد ملتے ہیں جس سے انھیں پکڑنا مشکل ہوجاتا ہے۔[2]

طریقہ واردات[ترمیم]

یہ 5 سے 8 مختلف گروہوں میں بٹ کر [3][4] دن کے اوقات میں بھکاریوں کے روپ میں بس اڈوں، خالی پلاٹوں یا علاقوں میں مناسب شکار کی تلاشن کرتے ہیں رات ہوتے ہی یہ گھروں میں حملہ کرتے ہیں اور موقع پر فرار ہوجاتے ہیں۔

یہ لوگ اپنے شکار لوگوں کو باندھ دیا کرتے ہیں اور مزاحمت پر قتل سے بھی دریغ نہیں کرتے بسا اوقات اسی گھر میں ہی کھانا کھاتے ہیں جبکہ رسم کے طور پر اس شکار گھر میں اپنے فضلے چھوڑ جاتے ہیں۔ انھوں نے کئی مندروں کو بی نشانہ بنایا ہے جبکہ کبھی یہ کرائے کے کار بھی استعمال کرتے ہیں۔ یہ لوگ ڈنڈے، چھری اور آتشی اسلحے سے لیس ہوتے ہیں۔

شناخت[ترمیم]

واقعات[ترمیم]

گرفتاریاں[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Chaddi-Baniyan gang returns to haunt city"۔ Times of India۔ July 26, 2009۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ May 7, 2014 
  2. "राजधानी में चड्डी बनियान धारी गिरोह फिर हुआ सक्रिय, Dainik Kausar, May 6, 2014"۔ 08 مئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جولا‎ئی 2016 
  3. "कच्छा-बनियान गिरोह की दिल्ली में दस्तक, दो जगह लूट आईबीएन-7 | Apr 30, 2011"۔ 15 دسمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جولا‎ئی 2016 
  4. "Chaddi-baniyan gang now targets temples, 2010-08-23, Mid-Day"۔ 10 مئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جولا‎ئی 2016 

مزید دیکھیے[ترمیم]