پیشہ ور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عام طور پر کسی پیشہ میں ماہر شخص کو پیشہ ور کہا جاتا ہے۔ ایسا شخص مخصوص پیشے سے ہی اپنی گذر بسر کا کام کرتا ہے۔ پیشہ ور کے برعکس مفت کام کرنے والا شوقیہ ہوتا ہے جو اپنے شوق کے لیے کوئی کام سر انجام دیتا ہے۔ ایسے افراد کی تنظیم کو پیشہ ورانہ انجمن کہتے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]