عالمی یوم ریڈیو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عالمی یوم ریڈیو
عالمی یوم ریڈیو 2018ء کا لوگو
باضابطہ نامWorld Radio Day
عرفیتWRD
منانے والےاقوام متحدہ کے رکن ممالک
تقریباتیونیسکو
آغاز13 فروری 2012ء
تاریخ13 فروری
تکرارسالانہ

عالمی یوم ریڈیو (انگریزی: World Radio Day) ہر سال دنیا بھر میں 13 فروری کو اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو کے تحت منایا جاتا ہے۔ اس کا مقصد بین الاقوامی سطح پر ریڈیو کی اہمیت، بین الثقافتی و بین اللسانی فوائد اور عوام میں اس کے استعمال کا شعور اجاگر کرانا ہے۔[1]

یونیسکو کی جنرل کانفرنس نے اپنے چھتیسویں اجلاس منعقدہ 25 اکتوبر - 10 نومبر 2011ء پیرس میں اپنی قرارداد نمبر 63 / C 36 کے ذریعے ہر سال 13 فروری کو یہ دن منانے کی قرارداد منظور کی اوراس دن کو منانے کی ابتدا 2012ء میں ہوئی۔[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]