حجانہ (پاکستانی قوم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

حجانہ بلوچ

حجانہ بلوچ قبیلہ ہے جو جو رند قبیلہ کی ذیلی شاخ ہے جو میر حاجی خان رند کی اولاد میں سے ہیں پاکستان کے مختلف علاقوں میں مقیم ہے اس کا زیادہ تر حصہ جنوبی پنجاب میں آباد ہے اور کچھ اس قوم کی شاخیں سندھ اور بلوچستان میں مقیم ہیں اس قوم کے لوگ عرب تھے جو محمد بن قاسم کے لشکر کے ساتھ سندھ آئے تھے سندھ آنے کے بعد یہ لوگ برصغیر میں مقیم ہو گئے اور یہیں رہنے لگے یہ نسلاً عرب ہیں حجانہ ایک بلوچ قبائل ہے یہ قبیلہ جنوبی پنجاب میں لیہ ڈیرہ غازی خان مظفر گڑھ ملتان راجن پور رحیم یار خان میں کافی آباد ہیں حجانہ قبائل صوبہ بلوچستان میں سبی ڈیرہ بگٹی ڈیرہ مراد جمالی میں کافی خاندان آباد ہیں بلوچستان میں بلوچی اور سرائیکی بولتے ہیں صوبہ سندھ میں کندہکوٹ گھوٹکی شکار پور کراچی لیاری لاڑکانہ میں آباد ہیں سندھ میں سندھی بلوچی سرائیکی زبان بولتے ہیں

۔[بلوچ قبائل 1]

حوالہ جات[ترمیم]

Hajana is a Pakistani Cast They Come With Muhammad bin Qasim R.A↵Hajana living in pakistan the City of Lights Karachi ان کے دوسرے قبائل جھگڑے ہوتے تھے جس کی وجہ دوسرے Ghazi Khan Multan Hydrabad Rahim Yar Khan Dera ismail Khan And Many City of Punjab Sindh Balochistan They All Are Live in Pakistan