ازمیر گھنٹہ گھر
ازمیر گھنٹہ گھر | |
---|---|
ازمیر گھنٹہ گھر | |
عمومی معلومات | |
قسم | گھنٹہ گھر |
معماری طرز | عثمانی طرز تعمیر |
مقام | ازمیر، ترکی |
پتہ | احاطہ کوناک، ازمیر، ترکی |
متناسقات | 38°25′8.04″N 27°07′43.32″E / 38.4189000°N 27.1287000°E |
اونچائی | 25 میٹر (82 فٹ) |
ڈیزائن اور تعمیر | |
معمار | ریمنڈ چارلس پئیرے |
ازمیر گھنٹہ گھر احاطہ کوناک، ازمیر، ترکی میں واقع ایک یادگاری گھنٹہ گھر ہے جو بیسویں صدی عیسوی کے ابتدائی عشرے میں تعمیر کیا گیا۔