پھریری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پھریری جس سے عموماً کان صاف کیا جاتا ہے
بیشتر پھریریاں اس شکل کی ہوتی ہیں

پُھریری اس سینک یا پتلی لکڑی کو کہتے ہیں جس کے سرے یا دونوں سروں پر روئی لپٹی ہوئی ہوتی ہے۔ اسے عموماً کان صاف کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ پھریری کی سینک عموماً پلاسٹک کی ہوتی ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]