مرغوب القلوب فی معراج المحبوب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مرغوب القلوب فی معراج المحبوبسیرت النبی پر مشتمل واقعہ معراج کی تفصیلی معلومات ہیں۔

  • مرغوب القلوب فی معراج المحبوب کے مصنف شاہ رؤف احمدرأفت ہیں اس کا سن تالیف 1249ھ بمطابق 1833ء ہے یہ 162 صفحات پر مشتمل ہے۔ اس کے نسخے انجمن ترقی اردو کراچی مولانا آزاد سنٹرل لائبریری بھوپال اورکتب خانہ آصفیہ حیدرآباد دکن میں موجود ہیں۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. (جائزہ مخطوطات اردو جلد اول صفحہ198)
  2. اردو نثر میں سیرت رسول، ڈاکٹر انور محمود خالد، اقبال اکیڈمی پاکستان لاہور 1989ء