میر غلام حسین ضاحک
Appearance
میر غلام حسین ضاحکاپنے زمانے کے معروف مرثیہ گو تھے۔
مختصر حالاتِ زندگی
[ترمیم]میر غلام حسین ضاحک 1717ءکو دہلی میں پیدا ہوئے۔ ان کے اجداد ہرات کے مشہور خانوادہ سادات سے تھے۔ جد اعلٰی امجد میر امامی ایران سے ہندوستان آئے۔ یہیں سکونت اختیار کی۔ ۔[1]میر غلام حسین ضاحک مرثیہ گوئی میں خاندانِ میر انیس اولین پشت شمار ہوتے ہیں۔ ان کے بیٹے میر حسن دھلوی اور تینوں پوتے میر احسن خلق، میر مستحسن خلیق اور میر احسن مخلوق بھی اعلیٰ پائے کے مرثیہ گو تھے ۔