بانیوماسان زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بانیوماسان انڈونیشیا کے جزیرے جاوا پر بولی جانے والی زبان ہے جس کو 12 سے 15 ملین بانیوماسان لوگ بولتے ہیں۔