کائنٹک امپیکٹر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کائنٹک امپیکٹر (انگریزی: Kinetic bombardment)یعنی اگر کوئی بڑا اور کثیف آبجیکٹ بس زمین کی طرف پھینک دیا جائے تو وہ گریویٹی کی وجہ سے اپنی کمیت اور رفتار کی وجہ سے تباہی پھیلا سکتا ہے۔ ٹنگسٹن سے بنے ایسے آبجیکٹ جس کی ٹرمینل ولاسٹی ہزاروں میل تک پہنچ سکے، صرف اپنے گرنے سے کسی چھوٹے نیوکلئیر ہتھیار کے برابر نقصان کر سکتا ہے ایسے بم بلند پرواز کرنے والے جہازوں سے استعمال ہو چکے ہیں اور لیزی ڈاگ بم (کاہل کتے بم) کہلاتے ہیں جو دو انچ سائز کے سٹیل کے بنے ہیں اور پانچ سو میل فی گھنٹہ کی رفتار سے گرتے ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]