پائریٹ پارٹی (سویڈن)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Piratpartiet
رہنماماگنوس آندرسون
تاسیس1 جنوری 2006ء (2006ء-01-01)
صدر دفترpiratpartiet.se
یوتھ ونگینگ پائریٹ
نظریاتپائریٹ سیاست
برقی جمہوریت پسندی
آزادی اطلاعات
سبز آزاد خیالی
سیاسی حیثیتسیاسی امتزاج
بین الاقوامی اشتراکپائریٹ پارٹیز انٹرنیشنل
یورپی اشتراکیورپین پائریٹ پارٹی
یورپی پارلیمان گروہدی گرینز یورپین فری الائنس
رکسداگ:
0 / 349
یورپی پارلیمان:
0 / 20
ویب سائٹ
www.piratpartiet.se

پائریٹ پارٹی ((سویڈش: Piratpartiet)‏، پ پ) سویڈن کی ایک سیاسی جماعت ہے۔ یہ 2006ء میں قائم ہوئی تھی۔ جماعت کاپی رائٹ اور پیٹنٹ کے قوانین کی اصلاح کرنے کے لیے بنی تھی۔[1] اس وقت رکسداگ میں اس کی کوئی نشست نہیں ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. — Ledarredaktionen, Dagens Nyheter۔ "The Pirate Party | Piratpartiet"۔ Piratpartiet.se۔ 17 اپریل 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2009