ہائسٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ہائسٹ (انگریزی: Heist) انگریزی زبان کا ایک لفظ جس کے معنی کسی بڑے ادارے مثلاً بینک یا عجائب گھر کی چوری کے ہیں۔ نیز اس لفظ کا اطلاق اس لوٹ پر بھی ہوتا ہے جس میں خاصی بڑی تعداد میں چوری کی گئی ہو۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]