ٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اردو حروفِ تہجی

ٹ اردو حروفِ تہجی کا پانچواں حرف ہے۔ فارسی و عربی میں نہیں آتا۔ ہندی کا گیارھواں حرف ہے۔ اسے تائے ہندی یا تائے ثقیلہ بھی کہا جاتا ہے۔ حسابِ ابجد میں اس کے عدد ت کے برابر 400 شمار ہوتے ہیں۔


لفظ میں مقام: الگ آخر میں درمیان میں شروع میں
شکل: ٹ ـٹ ـٹـ ٹـ

حرفی رمز بندی[ترمیم]

حرف ٹ
یونیکوڈ نام ARABIC LETTER TTEH
علامتی رمز اعشاری اساس سولہ
یونیکوڈ 1657 U+0679
یو ٹی ایف-8 217 185 D9 B9
عددی حرف حوالہ ٹ ٹ

مزید[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]