اضطباع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اضطباع احرام کے کپڑے کو اس طرح پہننا کہ اس کو داہنی بغل کے نیچے سے لے کر اس کے دونوں کنارے بائیں کندھے پر ڈال لے اس کو اضطباع کہتے ہیں جو احرام کی حالت میں طوافِ عمرہ و طوافِ حج کے لیے کرتے ہیں [1] نماز میں اضطباع مکروہ ہے ، اضطباع صرف طواف میں مسنون ہے ، وہ بھی ہر طواف میں نہیں بلکہ جس طواف کے بعد سعی ہو ، البتہ طواف زیارت کے بعد اگر سعی کرنی ہو اور احرام کے کپڑے اتار دیے ہو تو اس میں اضطباع نہ ہوگا [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. زبدۃ الفقہ جلد 3صفحہ نمبر: 173
  2. (معلم الحجاج ص 373،ص374 احرام کی غلطیاں