کمسریٹ (انگریزی: Commissariat) فوج کے محکمہ رسد یعنی جو سپاہیوں کو ساز و سامان اور اشیاے خوردنی فراہم کرتا ہے، کو کہتے ہیں۔ ١٩٤٦ء تک روس کی اشتراکی جمہوریہ میں موجودہ وزارت کہلانے والے سرکاری محکمہ کا نام تھا۔
[[]]