بات چیت ریڈیو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بات چیت ریڈیو (انگریزی: Talk radio) ایک ریڈیو فارمیٹ ہے جس میں موسیقی مرکزی نشریاتی مواد ہے۔ موضوعی امور کے بارے میں گفتگو کرتا ہے۔ اکثر اوقات ایک موضوع یا کوئی سوال پوچھا جاتا ہے ج پر سامعین اپنے خیالات یا جوابات دیتے ہیں۔ یا کسی مہمان کو مدعو کیا جاتا ہے جس سے بات چیت ہوتی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]