دو چیزوں کو اکٹھا باندھنا یا گانٹھنا؛ جوڑنا یا ملانا؛ منسلک کرنا؛ لگانا؛ دو اشخاص یا مقامات کے درمیان ابلاغ یا مواصلت قائم کرنا؛ کسی سے مواصلت پیدا کرنا؛ تعلق یا سلسلہ پیدا کرنا؛ قریب ہونا یا دوستی کرنا۔ (فعل لازم) متعلق ہونا؛ جڑنا یا ملنا؛ مواصلت میں ہونا؛ واصل ہونا؛ مقررہ اوقات میں چلنے والے ہوائی جہازوں یا ریل گاڑیوں کا ایسے وقت پر پہنچنا کہ مسافروں کو ناجائز تاخیر کے بغیر مطلوبہ مقامات کے لیے ہوائی جہازوں/ریل گاڑیاں مل جائیں۔[1]