شیخ ملہی قتال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شیخ ملہی قتال
ذاتی
پیدائش
نامعلوم
وفات
1307عیسوی
مذہباسلام
سلسلہسلسلہ سہروردیہ
مرتبہ
دورچودہویں صدی
پیشرومخدوم سید صدر الدین شاہ قتال
جانشینشیخ بایزید دریا المعروف شہباز پرندہ۔

شیخ المشائخ حضرت شیخ ملہی قتال سلسلہ سہروردیہ کے صاحب کمال بزرگ ہیں۔آپ علوم ظاہری و باطنی سے مالا مال تھے۔ آپ کا زمانہ اولیائے کرام کا زمانہ مشہور ہے۔ آپ کے دادا اور والد بھی سلسلہ سہروردیہ میں شیخ السلام مخدوم بہاؤ الدین زکریا سہروردی کے مرید ہوئے۔ شیخ ملہی قتال نے مخدوم سید صدر الدین شاہ قتال کے دست حق پر بیعت کی اور عظیم مرتبے پر فائز ہوئے اور انہی سے مخدوم سید صدر الدین شاہ قتال کے کا سلسلہ آگے پہنچا جس کی باقیات ہندوستان کے شہر جالندھر میں موجود ہیں۔ اس سلسلے کی مشہور شخصیات جو جالندھر میں مدفن ہیں وہ شیخ پرولی جالندھری اور شیخ درویش سہروردی جالندھری ہیں۔

پیدائش[ترمیم]

آپ کی پیدائش تیرھویں صدی عیسوی میں ہوئی۔

نسب[ترمیم]

شیخ ملہی قتال کا خاندانی تعلق پٹھان قبیلہ شیروان سے تھا جسے شیروانی/سوریانی اور سروانی بھی کہتے ہیں۔

ابتدائی تعلیم و تربیت[ترمیم]

ابتدائی تعلیم تربیت آپ نے اپنے والد سے حاصل کی اور مزید تعلیم حاصل کرنے کے لیے ملتان تشریف لے گئے ۔

وفات[ترمیم]

آپ کی وفات سے متعلق احوال میسر نہیں جس پر مزید تحقیق جاری ہے۔

تحقیق و ترتیب : مخدوم سیّد عدنان شاہ

حوالہ جات[ترمیم]

احوال و آثار مخدوم المسلمین حضرت مخدوم عبد الرشید حقانی رحمۃ اللہ علیہ، بابمخدوم سید صدر الدین شاہ قتال رحمتہ الله علیہ