صارف:کامران صدیق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

محترم جناب ہیڈ اور ممبر السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.

       امید کرتا ہوں آپ سب خیر و عافیت سے ہونگے.. میرا نام کامران ہے بن صدیق احمد اور میرا تعلق کراچی سے ہے. میں نے اس سال الحمدللہ درس نظامی مکمل کیا ہے ایک معروف ادارہ سے اور گریجویٹ کراچی یونیورسٹی سے ہے.. جزاک اللہ.