سہ ماہی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سہ ماہی ایک ایسا رسالہ جریدہ یا مجلّہ ہے جو سال میں ہرتین مہنے میں ایک بار یا سال میں چار بار شائع ہوتا ہے۔ اس کی اشاعت کسی بھی زبان میں، کسی بھی عنوان پر، دنیا کی کسی بھی جگہ سے، کوئی بھی فرد، ادارہ حکومت یا انجمن کے ذریعہ ممکن ہے۔