شفٹ کا منصوبہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شفٹ کا منصوبہ (انگریزی: Shift plan)، روٹا یا روسٹر کسی بھی شفٹ کی ملازمت کا کلیدی حصہ ہے۔ اس کی مدد کام کرنے والے ملازمین کی شفٹوں کا تعین ہوتا ہے۔[1] اس منصوبہ سازی میں شفٹوں کے امکانی تصادم، شفٹوں کی تبدیلی اور ان کے کام کی تقسیم پر اثر، تعطیلات، تربیتی مامورات، رخصتوں کا احاطہ اور ہنگامی صورت حال کے انتظامات، وغیرہ شامل ہوتے ہیں۔

امریکی بحریہ کا ایک شفٹ کی تقسیم والا جدول[ترمیم]

امریکی بحریے کے کام کی تین شفٹوں میں تقسیم
وقت پیر منگل چہار شنبہ جمعرات جمعہ سنیچر اتوار
on watch off AW on watch off AW on watch off AW on watch off AW on watch off AW on watch off AW on watch off AW
06:00–12:00 C A B D B C A D A B C D C A B D B C A D A B C D C A B D
12:00–18:00 B C A E A B C E C A B E B C A E A B C E C A B E B C A E
18:00–06:00 A B C E C A B E B C A E A B C E C A B E B C A E A B C E
منصوبہ دورانیہ 1 دورانیہ 2 دورانیہ 3

جدول میں On سے مراد حاضر ملازمین، off سے مراد غیر حاضر، AW سے مراد متبادل خدمات میں مشغول عملہ جبکہ Watch کے لیے ممکنہ دیگر انتظامات کی ضرورت ہو سکتی ہے۔ دیگر انگریزی حروف ملازمین کے مفروضے کے لیے ہیں۔


مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. JC Miller (2013)۔ "Fundamentals of Shiftwork Scheduling, 3rd Edition: Fixing Stupid"۔ Smashwords