تبادلۂ خیال زمرہ:اصحاب صفہ
Appearance
زمرہ جات میں چونکہ ترتیب خود بخود ہوتی ہے لیکن کیا وجہ ہے کہ یہاںوہ ترتیب صحیح نہیں مثلاً بشیر بن الخصاصیہ تو (ب) کے حصے میں موجود ہےجبکہ براء بن مالک انصاری،بلال ابن رباح بھی اس حصے میں ہونے چاہئیںلیکن وہ وہاں موجود نہیں الگ ہیں اسی طرح اور بھی ہیں--ابو السرمد محمد یوسف 02:19، 6 جون 2020ء (م ع و)