علی محمد اعوان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

علی محمد اعوان یکم جنوری 1978ء کو سبی میں پیدا ہوئے ایف اے تک تعلیم حاصل کی ان کو زمانہ طالب علمی میں مطالعے کا شوق ہوا میٹرک میں لکھنے کی طرف متوجہ ہوئے۔آپ شروع میں علی محمد اثیم کے نام سے بھی لکھتے رہے آپ بچوں کے رائٹر کے طور پر پورے ملک میں شناخت رکھتے تھے اور چائلڈ رائٹر بھی رہے ان کی تحریریں اخبارات و رسائل میں شائع ہوتی تھی آپ کچھ عرصہ بام ادب ڈیرہ اللہ یار سے بھی منسلک رہے پھر سرکاری ملازمت اسپیشل ایجوکیشن کمپلیکس خضدار میں سرکاری فرائض سر انجام دیتے رہے آپ نثر کے علاوہ شاعری سے بھی دلچسپی رکھتے تھے اور ان کا کلام ادبی اخبارات و رسائل میں شائع ہوتا تھا۔ 19 جولائی 2013ء کو بروز جمعہ المبارک کو صبح دس بجے سبی میں انتقال ہو گیا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. سلسلہ پزیرائی (اعتراف ادب)ادبی دیوان بلوچستان(ادب) پاکستان