جبل پور ڈویژن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جبل پور ڈویژن
जबलपुर
1861–1947
Flag of جبل پور ڈویژن
Flag

1909 وسطی صوبوں کا نقشہ۔
رقبہ 
• 1881
48,401 کلومیٹر2 (18,688 مربع میل)
آبادی 
• 1881
2201633
تاریخ
تاریخ 
• 
1861
• 
1947
ماقبل
مابعد
ساگور اور نربودہ علاقہ جات
مدھیہ پردیش
"ٹھگ اسکول آف انڈسٹری، جبل پور"، " ولیم سمپسن، 1867 کا ایک کرومولوگراف۔ یہ دستکاری اسکول مردہ یا قید ٹھگوں کے بچوں کے لیے تھا۔
جبل پور کے قریب لیمٹا گھاٹ میں مندر 16-18 صدی

جبل پور ڈویژن، جس کا نام دار الحکومت جبل پور سے منسوب ہے، یہ برطانوی ہند کے وسطی صوبوں کے چار سابقہ انتظامی ڈویژنوں میں سے ایک تھا۔ یہ ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش کے مہاکوشل علاقے میں واقع تھا۔ جبل پور ڈویژن کا رقبہ 48،401 کلومیٹر اور اس کی مجموعی آبادی 1881ء میں 2،201،633 تھی۔ [1]

علاقہ[ترمیم]

جبل پور ڈویژن میں 11 قصبے اور 8501 دیہات تھے۔ ہندوستان کی آزادی کے بعد یہ ریاست مدھیہ پردیش کا جبل پور ڈویژن بن گیا۔

اضلاع[ترمیم]

جبل پور ڈویژن میں مندرجہ ذیل اضلاع شامل تھے:

مزید دیکھیے[ترمیم]

  • وسطی صوبے، انتظامیہ
  • ساگور اور نربودہ علاقہ جات

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Hunter, William Wilson, Sir, et al. (1908)۔ شاہی گزیئٹر ہندوستان، Volume 6. 1908–1931; Clarendon Press, Oxford۔

مزید پڑھیے[ترمیم]

  • میک ایلڈونی، فلپ ایف (1980)۔ وسطی ہندوستان میں نوآبادیاتی انتظامیہ اور معاشرتی ترقیات: وسطی صوبے، 1861-191921۔ پی ایچ ڈی مقالہ۔