مندرجات کا رخ کریں

میلان کی سٹی کونسل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
میلان کی سٹی کونسل
City Council of Milan

Consiglio Comunale di Milano
Coat of arms or logo
تاریخ
قیام26 جنوری 1860
قیادت
صدر
Elena Buscemi، ڈیموکریٹک پارٹی
از 21 اکتوبر 2021
ساخت
نشستیں48
سیاسی گروہ
میئر کی اکثریت (31)
  •   ڈیموکریٹک پارٹی (اطالیہ) (20)
  •   جیوزپی سالا List (5)
  •   EV (3)
  •   IV-A (2)
  •   MiS (1)

Opposition (17)

  •   L (6)
  •   FdI (5)
  •   FI (3)
  •   Bernardo List (2)
  •   MP (1)
میعاد کی طوالت
5 سال
انتخابات
پارٹی لسٹ سسٹم مع اتحادی اکثریت بونس
پچھلے انتخابات
3-4 اکتوبر 2021
اگلے انتخابات
2026
مقام ملاقات
پلازو مارینو
ویب سائٹ
Comune di Milano.it

میلان کی سٹی کونسل (انگریزی: City Council of Milan) (اطالوی: Consiglio Comunale di Milano)‏ میلان، لومباردیہ، اطالیہ کی بلدیہ کا اعلیٰ درجے کا قانون ساز ادارہ ہے۔ یہ میلان کے براہ راست منتخب میئر اور ایک منتخب 48 رکنی اسمبلی پر مشتمل ہے، جو میئر کے گورننگ اقدامات کو کنٹرول کرتی ہے اور اسے عدم اعتماد کی تحریک کے ذریعے استعفا نافذ کرنے کا اختیار حاصل ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]