سائبر خلاء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سائبر خلاء یا سیادی خلاء (cyberspace) ایک تصور ہے جو ایک وسیع پیمانے پر باہم مربوط رقمی طرزیات (digital technology) کو بیان کرتا ہے۔