کواسار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کواسار (quasar) ایک انتہائی چمکدار متحرک کہکشان مرکز ہے جس کی طاقت ایک فوقی عظیم سیاہ سوراخ (supermassive black hole) سے ہوتی ہے، جس کا حجم لاکھوں سے لے کر اربوں شمسی وزنوں (solar masses) تک ہوتا ہے، جس کے چاروں طرف فارغی ایکریشن ڈسک (gaseous accretion disc) ہوتا ہے۔