1848ء کا انقلاب انقلاب فرانس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
1848ء کا انقلاب انقلاب فرانس
French Revolution of 1848
بسلسلہ 1848ء کے انقلابات
Lamartine in front of the Town Hall of Paris rejects the red flag on 25 فروری 1848، by Henri Félix Emmanuel Philippoteaux
تاریخ22–24 فروری 1848
مقام
پیرس، فرانس
اختتام
  • Abdication of King Louis Philippe
  • Abolition of the monarchy
  • Establishment of the republic under a provisional government
تنازع میں شریک جماعتیں

فرانس کا پرچم Revolutionaries

فرانس کا پرچم Government of France

مرکزی رہنما
Non-centralized leadership لوئی فلپ اول
François Guizot
Thomas Bugeaud

1848ء کا انقلاب انقلاب فرانس (انگریزی: French Revolution of 1848) ((فرانسیسی: Révolution française de 1848)‏) جسے انقلاب فروری کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، فروری 1848ء میں فرانس میں شہری بے امنی کا ایک مختصر دور تھا، جو جولائی بادشاہت کے خاتمے اور فرانسیسی جمہوریہ دوم کی بنیاد کا باعث بنا۔ اس نے 1848ء کے انقلابات کی لہر کو جنم دیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]