قرصی ذخیرہ کاری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

قرصی ذخیرہ کاری (disk storage) دراصل شمارندی ذخیرہ کاری (computer storage) آلیات (mechanisms) کا ایک عام زمرہ ہے، جس میں ہموار، دائروی اور گھومتے ہوئے سطوح پر ڈیٹا کو ذخیرہ کیا جاتا ہے۔

نیز دیکھیے[ترمیم]

نگار خانہ[ترمیم]