ایشیائی تیر انداز پرندہ
Appearance
تیر انداز نیز سانپ پنچھی نیز پنوا (Oriental darter) ایک آبی پرندہ ہے جو برصغیر اور جنوب مشرقی ایشیا کے دریا اور جھیل میں پایا جاتا ہے۔
دکھنے میں وہ جل کوّا جیسا ہے مگر اسکی گردن زیادہ لمبی اور اینٹھی ہوئی ہوتی ہے اور کوئی آبی سانپ کے شکل سے ملتی ہے۔ سانپ پنچھی کا لمبا دم اور اسکے بدن کے پنکھ کالے ہوتے ہے پر اسکے پر پہ چاندی رنگ کے دھاریاں بنی ہوتی ہے۔
یہ ماہی خور پرندے کا نام تیر انداز رکھا گایا ہے کیونکہ وہ پانی میں مچھلیوں کا شکار کرنے کے دوران اپنے تیز تیر یا برچھی جیسے چونچ سے مچلیوں کو بھالا مارتی ہے۔
ایشیائی تیر انداز پرندہ | |
مملکت | جانور |