تبادلۂ خیال:نقطۂ ثلاثیہ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مقالے کو بہتر عنوان کی ضرورت ہے۔ عربی میں نوطہ ثلاثہ اور فارسی میں نقطہ سہ گانہ نام چنا گیا ہے۔ --کاشف عقیل 19:34, 27 مارچ 2010 (UTC)

  • بہت اچھی توجہ دلائی؛ اردو میں point کو نقطہ اور triple کو ثلاثہ یا ثلاثیہ کہا جاتا ہے اس لحاظ سے اس صفحے کو درج ذیل میں سے ایک پر منتقل کیا جانا چاہیئے۔
نقطۂ ثلاثیہ
نقطۂ ثلاثہ

جو پسند ہو آپ کی --سمرقندی 05:17, 28 مارچ 2010 (UTC)