آئرلینڈ کے صوبے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
آئرلینڈ کے صوبے
Provinces of Ireland
Cúigí na hÉireann
مقام
Ireland location provinces.svg
  لینسٹر
  مونسٹر
  کوناکٹ
  السٹر
شماریات
رقبہ: 84,421 km²
آبادی (2011): 6,241,700

سترہویں صدی سے آئرلینڈ کے چار صوبے ہیں جو کوناکٹ، لینسٹر، مونسٹر اور السٹر ہیں۔ تقسیم کے لیے آئرش لفظ (cúige) کے لفظی معنی پانچواں حصہ ہیں جو اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ یہ کبھی پانچ ہوا کرتے تھے۔

حوالہ جات[ترمیم]

ماخذ[ترمیم]