مندرجات کا رخ کریں

آئن کرمب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آئن کرمب
آئن کرمب 1936ء میں
ذاتی معلومات
مکمل نامآئن برنز کرمب
پیدائش25 جون 1905(1905-06-25)
کرائسٹ چرچ، کینٹربری، نیوزی لینڈ
وفات6 مارچ 1984(1984-30-60) (عمر  78 سال)
کرائسٹ چرچ, کینٹربری, نیوزی لینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ27 جون 1931  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹیسٹ4 مارچ 1932  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 5 88
رنز بنائے 123 3950
بیٹنگ اوسط 20.50 29.04
100s/50s 0/1 3/24
ٹاپ اسکور 51* 171
گیندیں کرائیں 960 13550
وکٹ 8 222
بولنگ اوسط 55.25 27.71
اننگز میں 5 وکٹ 0 10
میچ میں 10 وکٹ 0 2
بہترین بولنگ 3/113 8/70
کیچ/سٹمپ 1/- 103/-
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 1 اپریل 2017

آئن برنز کرمب (پیدائش:25 جون 1905ءکرائسٹ چرچ، کینٹربری)|وفات:6 مارچ 1984ءکرائسٹ چرچ، کینٹربری،) نیوزی لینڈ کے کرکٹ کھلاڑی تھے جنھوں نے 1931ء سے 1932ء تک پانچ ٹیسٹ کھیلے جن میں 1931ء کے انگلینڈ کے تینوں دورے شامل تھے ۔

کیریئر

[ترمیم]

کرمب کرائسٹ چرچ میں پیدا ہوا تھا اور اس نے کرائسٹ چرچ بوائز ہائی اسکول میں تعلیم حاصل کی تھی۔ [1] انھوں نے 1929-30ء سے 1946-47ء تک کینٹربری کے لیے کھیلا، 1935-36ء سے 1937-38ء تک اور پھر 1945-46ء سے 1946-47ء تک ٹیم کی کپتانی کی اور 1935-36ء میں دورہ کرنے والے ایم سی سی کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں نیوزی لینڈ کی کپتانی بھی کی۔

ذاتی زندگی

[ترمیم]

کرمب نے فروری 1935ء میں ویلنگٹن میں والمائی کیلی سے شادی کی۔

انتقال

[ترمیم]

ائن کرمب 06 مارچ، 1984ء کو کرائسٹ چرچ، کینٹربری، میں 78 سال 255 دن گزار چکے تھے کہ موت نے انھیں آلیا۔[2]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. R. T. Brittenden, Great Days in New Zealand Cricket, A. H. & A. W. Reed, Wellington, 1958, p. 79.
  2. https://www.espncricinfo.com/player/ian-cromb-36618