خوناب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(آبدم سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
خخون کے دو اجزاء 1- خلیات (سرخ ، سفید اور صفیحات) اور 2- خوناب (پلازما) کا آپس میں تعلق دکھانے کے لیۓ ایک خاکہ۔ شکل میں خوناب کی جگہ شاکلہ کا لفظ تحریر ہے

خون میں موجود مائع حصے کو خوناب کہا جاتا ہے جسے انگریزی میں blood plasma کہتے ہیں۔خون کو دراصل دو بڑے حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے ، ایک حصہ خلیات پر مشتمل ہوتا ہے جبکہ دوسرا حصہ جو مائع ہوتا ہے اور جس میں خون کے خلیات تیرتے رہتے ہیں اسی کو خوناب کہتے ہیں۔