آبیگولہ
Jump to navigation
Jump to search

ایک آبیگولہ نلی سے داغا جانے والا ایک آبی گولہ۔
نسیفہ (torpedo) کو آسان اردو میں آبی گولہ کہ سکتے ہیں اور اسے ایک لفظی بنانے کی خاطر آبیگولہ کی صورت میں بھی لکھا جاسکتا ہے۔ یہ دراصل ایک طرح کا خوددھکیل (self propelled) دھماکی نیزہ (projectile) ہوتا ہے جو روئے آب یا زیر آب دونوں جگہوں پر ہدف کی جانب نیزے کی مانند پھینک کر ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے، یہ اپنے ہدف سے ٹکرانے پر یا اس کے قریب پہنچ کر دھماکا پیدا کرتا ہے۔
![]() |
ویکی کومنز پر آبیگولہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |