مندرجات کا رخ کریں

آتاناریک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آٹتاناریک(وفات:381)،چوتھی صدی میں کم از کم دو دہائیوں کے لیے تھروینگی کی کئی شاخوں کا بادشاہ تھا۔ اس کا گوتی نام Athanareiks یعنی "سال کا بادشاہ" "یا" "سال کے لیے بادشاہ" ہے۔ Athanareiks کا لفظ گوتی زبان Athni یعنی کے سالاور Reiks یعنی کے بادشاہ سے نکلا ہے۔