آثار (اخبار)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ہفتہ وار آثار پاکستان کے شہر چکوالپنجاب سے شائع ہونے والا ایک ہفت روزہ ہے۔ اس اخبار کے چیف ایڈیٹر یونس ملک ہیں۔ یہ چکوال کا پرانا اور مشہور مقامی اخبار ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]